Neon drop · Free ship $75+ · Enter the grid
Signal · Product Feed

Fasana-e-Ajaib | Syed Rajab Ali Baig Fyodor Dostoyevsky یہ کتاب آپ کو پکڑ

SKU: 14419225585

4.2
USD550.00 USD600.00

Pay in 4 interest-free payments of $137.50 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 1 - Aug 6

Live Spec

Fasana-e-Ajaib | Syed Rajab Ali Baig Fyodor Dostoyevsky یہ کتاب آپ کو پکڑFasana e Ajaib Syed Rajab Ali Baig

Store: skorenge.com · Domain: skorenge.com

Description

یہ کتاب آپ کو پکڑ کر داغستان میں جا بٹھائے گی اور ایک ایک پہاڑ اور پگڈنڈی پر آپ کے ساتھ سفر کرے گی

مرزا اطہر بیگ کی پیدائش ضلع شیخوپورہ کے ایک قصبے شرقپور میں ہوئی۔ انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم شرقپور سے حاصل کی اور اس کے بعد گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور سے ایف ایس سی کی۔ وہ 1980 سے لے کر 2010 تک اسی درس گاہ میں بطور فلسفے کے معلم کام کرتے رہے ہیں بلکہ وہ ریٹائر ہونے کے بعد اب بھی گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے منسلک ہیں۔ مرزا اطہر بیگ ایک ناول نگار، ڈرامہ نگار، افسانہ نگار اور فلسفی ہیں۔ انہوں نے ٹیلی وژن کے لیے پندرہ ڈرامے لکھے جو کئی اقساط پر مشتمل تھے جن میں دلدل، پاتال، نشیب اور حصار زیادہ مقبول ہوئے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ایک قسط پر مبنی پچاس سے زیادہ ڈرامے لکھے ہیں۔ ان کا پہلا ناول ’غلام باغ ‘ کے نام سے 2006 میں چھپ کر داد اور شہرت سمیٹ چکا ہے۔ اس ناول نے اردو ادب میں تجربیت کی ایک نئی روایت کا آغاز کیا ہے جو اس سے پہلے اس خلاقی سے اردو ناول میں موجود نہ تھی۔ ان کا دوسرا ناول ’صفر سے ایک تک‘ 2009 جبکہ ’حسن کی صورتحال؛ خالی جگہ پُر کرو‘ 2014 میں شائع ہو چکا ہے۔ ان کا افسانوی مجموعہ 2014 میں ’بے افسانہ‘ کے نام سے شائع ہوا۔

کلیات بانی

دیار جان شاعری

and redemption

Fasana-e-Ajaib | Syed Rajab Ali Baig Fyodor Dostoyevsky یہ کتاب آپ کو پکڑFasana e Ajaib Syed Rajab Ali Baig

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products